نسخہ الشفاء : یرقان کا،شافی دیسی علاج

نسخہ الشفاء : یرقان کا،شافی دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 250 گرام، قلمی شورہ 250 گرام، جوکھار 250 گرام، طباشیر 125 گرام، الائچی سبز 125 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح دوپہر شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تمام گرم امراض کیلئے، بے حد مجرب ہے باالخصوص پیشاب کی جلن، ہاتھ پاؤں کی جلن، یرقان وغیرہ کیلئے مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین