نسخہ الشفاء : حمل نہ ٹھہرنا، مقوی رحم کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : حمل نہ ٹھہرنا، مقوی رحم کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مور کے پر کی ٹکی 3 عدد، مازو بغیر سوراخ 20 گرام، تخم بھنگ 10 گرام، پرانا گڑ 20 گرام، کستوری 05 آدھا گرام، ست مازو 6 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام
ترکیب تیاری : سب کو سرمہ کی طرح باریک کرکے باریک کر کے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، اور دوپہر، رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : حمل نہ ٹھہرنا، مقوی رحم کو طاقت دینے کیلئے بے حد مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین