نسخہ الشفاء : سپرم، اولاد پیدا کرنے والے جراثیم کا % 1000 مکمل علاج

نسخہ الشفاء : سپرم، اولاد پیدا کرنے والے جراثیم کا % 1000 مکمل علاج

نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈیا 50 گرام، موصلی سیاہ 50 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، ثعلب پنجہ 50 گرام، کشتہ چاندی 9 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، چھلکا اسبغول 50 گرام، گوند کیکر 50 گرام، سُچے موتی، مروارید 15 گرام، مغز بادام 100 گرام، گوند کتیرا 50 گرام، دانہ الائچی خورد 50 گرام، پستہ 50 گرام، کشتہ قلعی 20 گرام، کشتہ مروارید 15 گرام، کوزہ مصری 250 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام جزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں بعد میں کشتہ جات اچھی طرح مکس کر لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ نہار منہ 2 بڑے کھانے والے چمچ آدھا کلو دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ میں 2 اُپالے دیں آپ حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں پھر آنچ سے نیچے اتار کر رکھیں ٹھنڈا ہونے پر کھا لیں اسی طرح پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں اسکو کھانے کے بعد کھانا تب کھائیں جب خود ہی بھوک لگے اسکے کھانے کے بعد کم سے کم 4 گھنٹہ کچھ نہیں کھائیں
فوائد : مادہ تولید گاڑھا کرتا ھے اور وافر مقدار میں پیدا کرتا ہے اور جریان، احتلام، کے لئے بہترین نسخہ ہے اور مردانہ جراثیم بڑھاتا ہے اور جگر معدہ مثانے کی گرمی دور کرتا ھے .امساک کے شوقین لوگوں کے لئے زبردست ہے. قابل تعریف ہے ہزاروں مریضوں پر آزمایا ہوا ہے . سرعت انزال، کو ختم کرتا ہے، کیا کمال کا نسخہ ہے آپ کو اگر ضرورت ہے تو لازمی استعمال کریں اور اس نسخہ سے فائدہ اٹھائیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین