نسخہ الشفاء : عنبر الشہب 2 گرام، مشک 2 گرام، عقرقرحا 2 گرام، دانہ فلفل 2 گرام، پنیرمایہ شتراعرابی 2 گرام، جوزبوا 2 گرام، بسابہ 2 گرام، قرنفل 4 گرام، ابریشم مقرض 4 گرام، سرنجاں 4 گرام، عود ہندی 4 گرام، ناگ مشک 4 گرام، ناگ کسیر 4 گرام، زرنباد 4 گرام، زعفران 8 گرام، زنجبیل 10 گرام، جداور10 گرام، دارچینی 10 گرام، شہد خالص 300 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں معجون تیار کر کے کسی جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : مقوی دماغ مقوی باہ و مقوی اعصاب ھے بدن میں بجلی جیسی تیزی پیدا کرتی ہے مردانہ کمزوری اور دماغی کمزوری کو جڑ سے ختم کرتی ہے قوت امساک کمال کی پیدا کرتی ہے
پیکنگ ایک ماہ قیمت (35,000)
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس