نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف، بے حد مقوی باہ، بدن اور چہرے کی رنگت کو سرخ کردیتا ہے

نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف، بے حد مقوی باہ، بدن اور چہرے کی رنگت کو سرخ کردیتا ہے

نسخہ الشفاء : شنگرف رومی کی 10 گرام، کی ڈلی لے کر کڑچھی میں رکھ کر آگ پر رکھیں اور اوپر برہمی بوٹی کے پانی کا چویہ دیں جب تین بوتل آب برہمی جذب ہوجائے تو شنگرف کی ڈلی کو برہمی بوٹی کے اس نغذہ میں رکھیں جس سے پانی نکالا ہو رکھ کر دو پیالوں میں گل حکمت کرکےپانچ کلو اوپلوں کی آگ دے دیں سرد ہونے پر نکالیں شنگرف کشتہ ہوگئ ہوگی آگ نہایت احتیاط سے صرف پانچ کلو اوپلوں کی ہی دیں زیادہ آگ دینےسے شنگرف کے اڑ جانےکا خدشہ ہوتا ہے۔
مقدار خوراک : دن میں ایک بار خالی پیٹ 1 چاول تا 4 چاول ہمراہ مکھن دیں بعد میں آدھا کلو نیم گرم دودھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بے حد مقوی باہ کشتہ ہے خون ہیدا کرتا ہے بدن اور چہرے کی رنگت کو سرخ کردیتا ہے صرف چند خوراکیں ہی جسم میں برقی لہر دوڑا دیتی ہیں۔
نوٹ ؟ معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین