نسخہ الشفاء : ہر قسم کے بخار، جریان، لیکوریا، اور کمی خون، اور خرابی جگر، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہر قسم کے بخار، جریان، لیکوریا، اور کمی خون، اور خرابی جگر، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : رب گلو 100 گرام، کشتہ ابرک سیاہ 10 گرام، کشتہ سونا مکھی 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو خوب کھرل کرکے یکجان کر لیں پھر خشک ہونے پر دوبارہ 1 گھنٹہ کھرل کر کے 500 ملی گرام والے کہپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول دوپہر، 1 کیپسول رات، کھانے کے 1 گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کے بخار میں بلا کسی خوف و خطر دے سکتے ہیں تمام بلغمی اور صفراوی بخاروں، کا تریاق ہے جریان ، لیکوریا، اور کمی خون اور خرابی جگر میں مفید ترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین