Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : پرانے سے پرانا احتلام ختم، دیسی علاج

20 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کافور 1 گرام، دانہ الائچی کلاں 7 گرام، ریوند چینی 7 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا سفوف بنا لیں اور 1 گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح و شام خالی پیٹ دودھ کیساتھ 7 دن استعمال کریں
فوائد : پرانے سے پرانا احتلام، ختم ہو جائے گا بہت اعلی نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70