Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : کثرت حیض، کیلئے بہترین دیسی علاج

20 Mar, 2018 عورتوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سنگ جراح 100 گرام، گیری 100گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ پانی کیساتھ استعمال کریں جب حیض کی ذیادتی ہو اِن دنوں میں صرف
فوائد : زبردست نسخہ ہے جسم کے کسی بھی حصے سے جریان خون کو روکتا ہے۔ باالخصوص بواسیر خونی نکسیر اور کثرت حیض کیلئے مجرب ترین علاج ہے فوری طور پر خون کو روک دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70