نسخہ الشفاء : ستاور 250 گرام، موصلی سفید 250 گرام، آرد سنگھاڑا 500 گرام، دودھ ایک کلو، دیسی گھی ایک کلو
ترکیب تیاری : ادویہ کا سفوف تیار کریں پھر دودھ کا کھویا بنائیں جب کھویا گاڑھا ہونے لگے ادویہ کا سفوف شامل کردیں جب تمام ادویہ یکجان ہوجائیں چھوٹے چھوٹے لڈو بنالیں پھر گھی کو کڑاہی میں ڈال کر لڈو اس میں تل لیں سرخ ہوجائیں تو نکال کر ایک کلو چینی کا قوام بنا لیں پھر اس قوم میں 30 منٹ تک ڈبو کر رکھیں 30 منٹ بعد نکال کر کسے جار میں محفوظ کر لیں
ترکیب استعمال : ایک سے تین لڈو صبح و شام دودھ سے کھائیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، ختم کرتا ہے منی کو گاڑھا کرنے کیلئے بہت اچھا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس