نسخہ الشفاء : مصری 100 گرام، سونف 100 گرام، بادام مغز 100 گرام، ثابت دھنیا 100 گرام ، سفید زیرہ 50 گرام ، کالی مرچ 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو پیس کر یکجان کر لیں ۔ اور شیشی میں رکھیں
فوائد : صبح نہار منہ ایک سے دو بڑے کھانے والے چمچ ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں پورے چالیس دن استعمال کے بعد ڈیڑھ نمبر کی عینک انشاءاللہ اتر جائے گی ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس