Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

پیٹ کے امراض کے لیے نسخہ

12 Feb, 2014 پیٹ، معدہ اور آنتوں کے امراض نسخہ جات

alshifa

Recipe for gastroenteritis

نسخہ،پیٹ کے امراض کے لیے
نسخہ الشفاء ۔جو کھار 20 گرام ، سہاگہ کھل کیا ہوا 20 گرام ، الائچی بڑی 40 گرام
ترکیب تیاری ۔سب کو کوٹ چھان کر باریک سفوف تیار کر لیں
مقدارخوراک ۔2گرام صبح،دوپہر،رات،کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ
پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ یوم تک
فوائد ۔پیٹ میں مروڑ ،گیس کی زیادتی سوزش گردہ اور مشانہ کے لئے مفید ہے