Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

پھلی ببول،سے قوت امساک

11 Feb, 2014 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

Acacia pod

پھلی ببول،سے قوت امساک
نسخہ الشفاء،پھلی ببول 50گرام ، پوست مولسری50گرام ستاور 50گرام ،مو چرس 50گرام
سب کو نہایت باریک سفوف بنا کر برابر وزن چینی ملا لیں اس میں سے ایک چمچ چائے والا
شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک یاں دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں اس کے چند روز کے
استعمال سے منی گاڑھی ہو جاتی ہے اور قوت امساک پیدا ہوتی ہے