نہایت ہی لاجواب مُقوی باہ معجون

نہایت ہی لاجواب مُقوی باہ معجون

mixed

نہایت ہی لاجواب مُقوی باہ معجون
نسخہ الشفاء ۔ مادہ تولید کو کثرت سے پیدا کر کے جسم اور باہ کو غضب کی طاقت دیتا ہے
تال مکھانہ خوب اچھی طرح صاف کیا ہوا50 گرام ہونا چاہیے اورکسی برتن میں رکھ کرکنکر
یا مٹی اس میں جو کچھ ہے نکا لیں تال مکھانا خوب اچھی طرح صاف کیا جانا چائیے اگراس
میں تھوڑہ بھی پتھر یاں کنکرغبارہ وغیرہ رہ گیا تو معجون کا ذائقہ بھی خراب ہو جائے گا
اب اس صاف کیے ہوئے تال مکھانے کو شیربرگد میں اتنا ترکریں کےاچھی طرح سے
دودھ میں ڈوب جائے یہ دودھ خشک ہونے پر جب تری نہ رہے تو یہ ادویہ شامل کریں
تودری سفید20گرام، تودری سرخ 20گرام، گوکھرو 20گرام، موصلی سیاہ20گرام
موصلی سفید 20گرام، گاوزبان 20گرام
ترکیب تیاری ، سب کو اچھی طرح کوٹ کر ایک جان کرکے سفوف بنا لیں اس کے بعد
ایک کلوچینی کا قوام بنا کر اسمیں تمام سفوف ملا کرمعجون بنا لیں
ترکیب استعمال ۔ 10گرام، صبح کے وقت ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ
استعمال کریں نوٹ؟یہ نسخہ ایک ماہ تک استعمال کر سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین