Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ , بہرا پن

01 Feb, 2014 کان اور ناک کے امراض کے لئے دیسی نسخہ جات

akh

 

 

بہرا پن
نسخہ الشفاء۔ پودا، آک کے زرد پتے توڑ کر توے پر اچھی طرح گرم کریں اور پتے کو زور
سے نچوڑیں گے توکچھ قطرے پتے کا پانی نکل آئے گا یہ نیم گرم پانی کان میں ٹپکائیں
ایک دن چھوڑ کر دس دن یہ عمل کریں ابتدائی بہرا پن کے لئے فائدہ مند ہے۔

موضوعات: