معجُون لہسن ،قوت باہ کے لیے
نسخہ الشفاء ۔ لہسن چھیلا ہوا آدھا کلو لے کر ایک کلو دودھ میں ہلکی آنچ پر پکائیں
یہاں تک کہ گل جائے اب اس میں 500گرام شہد ملا کردیسی گھی خالص 100گرام
ملادیں جب اچھی طرح آپس میں مل جائیں تو نیچے اتار لیں اور اس میں یہ ادویات کا
پاوڈر بنا کرملادیں لونگ 10گرام جائفل 10گرام، جاوتری 10گرام، مرچ سیاہ10گرام
مصطگی رومی10گرام ۔سونٹھ،الائچی چھوٹی10گرام،بڑی الائچی10گرام،پوست ہلیلا
کابلی10گرام ، دارچینی 30گرام، صبح نہار منہ معجون ایک چائے والا چمچ دو گلاس
نیم گرم دودھ کیساتھ صبح نہارمنہ یاں شام پانچ بجےخالی پیٹ کھائیں دن میں صرف
ایک بار،فوائد،معدے کو طاقت دیتی ہےبھوک خوب لگاتی ہے،بلغم کو رفع کرتی ہے
قوت باہ کو بڑھاتی ہے جسم کی رنگت نکھارتی ہے پٹھوں کوطاقت دیتی ہے سست کو
چست بناتی ہے: نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف پندرہ یوم تک استعمال کریں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس