مقوی باہ نسخہ،سفید پیاز
نسخہ الشفاء ۔ پیاز سفید50گرام لے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے کسی برتن میں
رکھیں اُس پر گائے یا بیھنس کا دودھ ایک کلو ڈالدیں پھر اس کو نرم نرم آگ پر
پکائیں جب گل جائے تو اتار لیں اور سرد ہونے پر 500گرام گائے کا گھی ملاکر
پھرآگ پر رکھ دیں 10 منٹ تک اچھی طرح بھونیں پھر اتار کرسرد ہونے پراچھی
طرح مکس کر لیں صبح و شام ایک سے دو یاں تین بڑے کھانے والے چمچ ایک
یاں دو گلاس نیم گرم دودھ سے حسب قوت لئے جا سکتے ہیں جن کا دل جماع کی
طرف نہ راغب ہوتا ہو اس کے استعمال سے ان کو جماع کی اس قدر خوائش پیدا
ہو گی کہ بغیر عورت کے چین نہیں آ سکتا
ریسرچ،حکیم محمد عرفان
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس