نسخہ،سختی طلاء

نسخہ،سختی طلاء

نسخہ،سختی طلاء
نسخہ الشفاء: روغن دارچینی10گرام، روغن لونگ10گرام، روغن مالکنگنی10گرام
ترکیب تیاری:سب روغنیات کو اچھی طرح ملا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال:رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ اورسیون چھوڑکر ہلکی ہلکی
تیس سیکنڈ تک دس قطروں کی مالش کریں عضو خاص کے اُوپر کچھ نہیں باندھنا
فوائد:عضوخاص میں خوب تناؤ اور سختی پیدا کرتا ہے کھجی لاغری دور کرتا ہے
اور ناہمواری دور ہوجاتی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین