نسخہ،معجون قوت مردانہ
نسخہ الشفاء،سفید پیازڈھائی کلو،دودھ گائے5کلو،دیسی گھی خالص2کلو،شقاقل مصری250گرام
خولنجان200گرام،شہد خالص2کلو
ترکیب تیاری: پیاز کو باریک کاٹ کر پانچ کلو دودھ میں خوب پکائیں جب دودھ خشک
ہوجائے تو بعد میں پیاز کو دوکلو دیسی گھی میں بریاں کریں بریاں ہونے پر اس میں
شقاقل مصری اور خولنجان کا سفوف بناکر شامل کردیں پھر اس میں شہد ملا کر پانچ
منٹ تک پکائیں معجون قوت مردانہ تیار ہے اب اس کو کسی شیشے کے جار میں
ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک: روزانہ صبح نہار منہ ایک بڑاچمچ کھانے والا دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد:بے پناہ قوت مردانگی پیدا ہوتی ہے اور جریان احتلام سرعت انزال جڑ سے
ختم ہوتاہے جوڑوں اور پٹھوں اور اعصاب میں بے پناہ طاقت پیدا کرتی ہے اور
مرد کواولاد کے قابل بنادیتی ہے یہ معجون میری تجربہ شدہ ہے اور عرصہ دس
سال سے لوگوں کو دے رہا ہوں سوفیصد رزلٹ ہے بنا کر استعمال کریں اور اپنی
دوعاؤں میں مجھے یاد رکھیں مفت مشورہ کرنے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
حکیم محمد عرفان
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس