Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

بہترین نسخہ، گرتے بالوں کے لئے

08 Aug, 2011 دیسی طریقہ علاج

بہترین نسخہ، گرتے بالوں کے لئے
نسخہ الشفاء زیرہ سیاہ50گرام،روغن زیتون150گرام:ترکیب تیاری:زیرہ سیاہ کو روغن زیتون
میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب زیرہ جل کر سیاہ ہوجائےتوچھان کرزیرہ نکال کر پھینک دیں پھر
کسی شیشےکی بوتل میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال:رات سوتےوقت بالوں کی جڑوں میں خوب مساج کریں
فوائد:بال گرنا بند ہوجاتے ہیں اور نئے بال بھی نکل آتے ہیں سکری خشکی ختم ہو جاتی ہے