نسخہ الشفاء :: بواسیر,کیلیے
نسخہ الشفاء :: برگ مہندی،5گرام، رسونت انڈین 125 گرام، سہاگہ بریاں ، پھٹکڑی بریاں8 ماشہ، دہی10 تولہ۔
سب دواﺅں کو باریک پیس کر دہی میں کھرل کر کے چنے برابر گولیاں بنالیں۔
خوراک: پہلے تین دن ایک گولی صبح دوپہر شام صبح ہمراہ دہی ناشتہ دہی سے پھر 1 گولی روزانہ لیں انشاءاللہ چالیس یوم میں مکمل شفا ہوگی۔ اللہ کے فضل سے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس