ONLINE HERBAL DIAGNOSIS
تشخیص برائے خواتین
ضرورت مند خواتین اپنی صحت کی مکمل معلومات اردو، رومن اردو یا انگلش میں درج کریں۔
خواتین امراض تشخیص فارم
اپنی صحت کی مکمل معلومات درج کریں
براہِ کرم فارم کو احتیاط سے پُر کریں تاکہ ماہر حکیم آپ کی کیفیت بہتر انداز میں سمجھ کر رہنمائی کر سکیں۔
نوٹ: فارم جمع کروانے کے بعد آپ واٹس ایپ پر اپنی رپورٹس، نسخہ یا ٹیسٹ رزلٹ بھی شیئر کر سکتے ہیں۔
تشخیصی فارم
تمام سوالات کے درست جوابات درج کریں
ضروری نوٹ برائے مریضہ
غلط یا نامکمل معلومات کی صورت میں درست تشخیص اور رہنمائی متاثر ہو سکتی ہے۔ اپنی موجودہ کیفیت، سابقہ علاج، استعمال شدہ ادویات اور رپورٹس کی تفصیل ضرور فراہم کریں۔