شوگر، خارش کیلئے
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 50 گرام، چاسکو 50 گرام، کچور 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس لیں اور طایک گرام والے کیپسول بھر لیں۔ صبح و شام ،ایک ایک کیپسول پانی کے ساتھ نہار منہ کھائیں ۔
ہفتہ بعد شوگر ٹیسٹ کرا لیں۔ انشاءاللہ شوگر نارمل ہو جائے گی۔ خارش کیلئے رات کو ایک ماشہ سفوف پیالی میں قدرے پانی میں ڈال دیں۔نہار منہ بمع پانی کھا لیں۔ فائدہ آپ کو ہفتہ عشرہ میں معلوم ہو جائے گا۔