گُردے، کڈنی ڈائلیسز کا مکمل سادہ آسان دیسی علاج
نسخہ الشفاء : قرنفل، لونگ 50 گرام
ترکیب تیاری : لونگ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا گرام سے ایک گرام تک لے کر اسکا کا ایک کپ قہوہ چائے کی طرح بنا کر دن میں تین بار پلائیں پندرہ دن
فوائد : گُردے، کڈنی ڈائلیسز ہونا رُک جائیں گے گُردے اپنی اصلی حالت میں واپس صحتمند ہوجائیں گے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal