ممسک، درمیانی عمر کی ذکاوت حس کا مکمل دیسی علاج
بڑھتی عمر کے ساتھ جنسی کمزوری، اور شوگر کی وجہ سے ہونے والی مردانہ کمزوری، مقوی، محرک،ممسک دواء ہے، بہترین دیسی مکمل علاج ہے
تیس سال سے کم عمر والے مرد حضرات مت استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 20 گرام، خراطین مصفیٰ 10 گرام، بیر بوٹی 10 گرام، جندبید ستر 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، زعفران، 5 گرام، عقرقرحا موٹا والا 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں کمزوری زیادہ ہوتو ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : درمیانی عمر میں ذکاوت حس، سرعت انزال، مردانہ کمزوری، شوگر کی وجہ سے مرد انہ کمزوری، اور پٹھوں کی کمزوری، منی کا کمزور اور پتلا ہونا، ٹائمنگ کی کمی، قدرتی امسا ک پیدا کر کے یہ نسخہ قوت امساک پندرہ منٹ تک بڑھا دیتا ہے، شوگر کی وجہ سے ٹانگوں میں درد، اور کمر درد، کو بھی دور کر کے جسم میں ایک نئی قوت پیدا کر دیتا ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal