خواتین کے ہارمونز کی خرابی، چہرے پہ بال آنا دیسی علاج

خواتین کے ہارمونز کی خرابی، چہرے پہ بال آنا دیسی علاج

خواتین کے ہارمونز کی خرابی، چہرے پہ بال آنا دیسی علاج
ہارمونز کی خرابی سے جن خواتین، لڑکیوں کو یوٹرس کے مسائل کا سامنا ہے چہرے پہ بال ہیں یا باقی جسم ہر بہت گھنے بال ہیں جن کا (ٹی ایس ایچ) (ایف ایس ایچ) ٹیسٹ نارمل نہیں ہے یہ نسخہ ان کے لیے بہترین مکمل علاج ہے
 TSH یا FSH
تین ماہ کے مکمل کورس سے الحمدللہ یہ سارے مسائل کلیئر ہو جاتے ہیں
پرہیز بہت زیادہ ضروری ہے ورنہ  کورس کا دورانیہ سال سے بھی زیادہ ہو جاتا ہے اور مریضہ میں بھی نفسیاتی مسائل پیدا ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور خاص بات جو مریض پرہیز نہیں کرتا وہ ہمیشہ معالج کی بدنامی کا باعث بھی بنتا ہے اور صحت یاب بھی نہیں ہوتا
الشفاء نسخہ نمبر 1 : گٹھلی جامن 50 گرام، کریلہ خشک 50 گرام، پنیر ڈوڈی 50 گرام، تخم السی 50 گرام، میتھی دانہ 50 گرام، کلونجی 30 گرام، مرجان مرکب 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
الشفاء نسخہ نمبر 2 : پوست ریٹھہ بریاں 50 گرام، قسط شیریں 50 گرام، تخم سرس 50 گرا م، ریوند خطائی 50 گرام، ہلدی مدبر آب برگ نیم 30 گرام، کشتہ سنکھ 20 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1000 ملی گرام یعنی ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
الشفاء نسخہ نمبر 3 : ہلدی مدبر آب برگ نیم 50 گرام، دھماسہ 50 گرام، سک سُملو 50 گرا م، فلفل سیاہ 40 گرام، پوست ریٹھہ 40 گرام، کشتہ سنکھ 20 گرام، رسکپور 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
الشفاء نسخہ نمبر 4 : سقمونیا 40 گرام، ہلدی 30 گرام، ملٹھی 30 گرام، سونف 30 گرام، قسط شیریں 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
نوٹ ؟ یہ تمام نسخہ جات مکمل کورس ہے
مقدارخوراک پہلا نسخہ : صبح شام خالی پیٹ سادہ پانی کے ساتھ
دوسرا اور تیسرا نسخہ : کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانا ہے
چوتھا نسخہ : رات سوتے وقت سادہ پانی کے ساتھ کھانا ہے
پرہیز : ہر قسم کی بادی اشیاء سے مکمل پرہیز چاول، آلو، گوبھی، مٹر، سموسہ، پکوڑا، پیزا، برگر ، نان، تکہ، کباب، سے مکمل پرہیز۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین