شربت بزوری گھر میں خود بنائیں

شربت بزوری گھر میں خود بنائیں

شربت بزوری گھر میں خود بنائیں
نسخہ الشفاء :  تخم کاسنی. 50 گرام، سونف 50 گرام، تخم کشوث 50 گرام (در پوٹلی) جڑ سونف 100 گرام، جڑ کاسنی 100 گرام، چھار مغز 100 گرام، چینی 2500 گرام، پانی 4 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو رات  4 کلو میں پانی بھگو دیں اور صبح پکاییًں جب پانی دو کلو رہ جائے تو چھان لیں اب اس پانی میں چینی ملا کر شربت کا قوام تیار کر لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : گرمی کے موسم میں حسب ذائقہ پانی میں ملا کر دن میں دو بار پیئں
فوائد : گرمی پیاس گرمی کے امرا ض اور امراض جگر کیلے بہترین ہے اور بارہا کا مجرب ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین