چنبل کا سو فیصد مجرب علاج
لا علاج چنبل کا بھی خاتمہ ہوگا
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 25 گرام، پھٹکری سرخ 20 گرام، رائی 10 گرام، منسل انڈین 10 گرام، طباشیر نیلگوں 10 گرام، سندور 10 گرام، کافور ٹکیہ 10 گرام، کچور 10 گرام، گندھک 10 گرام، نیلا طوطیا 10 گرام، سبز طوطیا 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو برابر وزن کھرل کرکے توے کے اوپر رکھ دیں نیچے پیپل یا آک کی لکڑ یوں کی آگ جلائیں جب پھول کر ٹکیہ بن جاے اتار کر پیس لیں پیلا کھتہ 20 گرام، پیس کر دوائی میں ملادیں مکھن 50 گرام، سرسوں کا تیل 25 گرام، ان دونوں چیزوں کو ملاکر چار چمچ دوائی حل کریں یہ مجرب المجرب مرہم سا بن جائے گا مرہم والے برتن کو ٹھنڈے پانی میں رکھنا ہے ایک کلو نیم کے سبز پتے لے کر پانچ کلو پانی میں چار ابالیں دیں ٹھنڈا ھونے پر پتے نکال کر پھینک دیں پانی سے چنبل کے زخموں کو دھوئیں جب خشک ہوجائیں جہاں جہاں چنبل کے نشان ہوں اس جگہ پر مرہم کا لیپ کردیں تقریبا تین گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے دھوکر خشک ہوجانے پر تھوڑا تھوڑا سرسوں کا تیل لگادیں ہر پانچ یوم کے بعد نیم کے پتوں والے پانی سے زخم دھوکر خشک ہونے پر مرہم کا دوبارہ یہی عمل کریں انشان میدان آپ کے ہاتھ میں ہوگا لا علاج چنبل کا بھی کچھ دنوں میں خاتمہ ہوجائے گا سو فیصد مجرب پکا مستقل علاج ہے
پرہیز : تیز مرچ زیادہ نمک پتی والی چائے انڈا مچھلی برائلر گوشت لسی وغیرہ انشاءاللہ پندرہ سال پرانے چنبل کے نشان تک مٹ جائیں گے زندگی میں پھر دوبارہ نہیں ہوگا
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal