نسخہ جوڑوں کا درد پٹھوں اور کمر کا درد

نسخہ جوڑوں کا درد پٹھوں اور کمر کا درد

نسخہ جوڑوں کا درد پٹھوں اور کمر کا درد
نسخہ الشفاء : ہلدی 50 گرام، اور کچور 50 گرام لیں
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چھوٹا چائے والا چمچ سفوف  آدھا چمچ دیسی گھی  ایک گلاس گرم میٹھے یا پھیکے دودھ میں ملا کر صبح ، شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پیئں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ ، جوڑوں ، پٹھوں اور کمر کے درد یا ایسے لوگ   جو دن رات اپنے جسم کے دردوں میں تھکے اور الجھے رہتے ہیں اور ان کا جسم ہر وقت جکڑا رہتا ہے ، کندھے کھینچے ہوئے ، گردن کھینچی ہوئی ، اعصاب کھینچے ہوئے، ٹانگوں میں درد ،ایسا جی چاہے مجھے کوئی دبائے یا رات کو سوتے ہوئے بار بار بستر پر ٹانگیں پٹخنا اور حاملہ عورتوں کےلئے بہت لاجواب ہے حاملہ خواتین گرم دودھ کے ساتھ چند ہفتے دن میں دو تین بار استعمال کریں پرانا لیکوریا ،کمر کے درد ، اور حمل کے بعد کی تکالیف کو دور کرنے کے لئے بہترین ہے یہ دل کے مریضوں کے لئے جن کا خون گاڑھا ، کولیسٹرول ، یوریا ، یورک ایسڈ بڑھ چکا ہو ،معدہ کے پرانے مریض ،جن کے معدہ اور آنتوں میں انتہائی السر ہو ، بہت زیادہ شراب پینے والے، باہر کے کھانے کھاکر معدہ برباد کرنے والوں کےلئے بھی بہت فائدہ مندہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین