ویاگرا جیسی گولیوں کا جنسی استعمال
ویاگرا جیسی گولیوں کا جنسی طاقت یا سیکس ٹائمنگ سے کسی قسم کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ اس اصول کے تحت کام کرتی ہیں کہ یہ دماغ کو ماؤف کر دیتی اور خون کا بہاؤ تیز کرتی ہے جس سے سیکس کے دوران مرد کا دماغ سیکس سے ہٹ کے کسی اور طرف چلا جاتا ہے تو ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے اور ان گولیوں میں سٹیرائیڈ ہوتا ہے جو گردوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے ان گولیوں کے استعمال کے دوران ٹائمنگ تو بڑھ جاتی ہے مگر جنسی تسکین حاصل نہیں ہوتا جو مرد حضرات سیکس ٹائمنگ کےلیے سپرے وغیرہ استعمال کرتے ہیں سپرے اس اصول کے تحت کام کرتا ہے کہ وہ عضوِ خاص کو سن کر دیتا ہے اور اسے سٹرونگ بناتا ہے عضوِ خاص کے سن ہونے سے مرد کا جنسی تسکین ختم ہو جاتا ہے اور دماغ سیکس سے ہٹ جاتا ہے جس سے ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے لیکن اس سپرے میں جو کیمیکل استعمال ہوتے ہیں وہ انسانی صحت کیلیے انتہائی مضر ہیں عام طور پہ حکماء حضرات کا کہنا ہے کہ سیکس کے دوران دماغ کو کسی اور لے جایا جائے تاکہ ٹائمنگ میں اضافہ ہو بیشک اسکا حقیقت سے کچھ نہ کچھ تعلق ضرور ہے جیسا کہ دورانِ سیکس عورتوں کا دماغ گھریلو مسائل ، خاوند کا رویہ اور روزمرہ کے امور کی طرف بھی الجھا ہوتا ہے جس سے خواتین کو مردوں پہ برتری حاصل ہے لیکن یہاں مردوں کے حوالے سے ایک اہم سوال موجود ہے کہ دوران سیکس اگر مرد کوئی دوائی کھائے بغیر اپنا دماغ کہیں اور طرف لے جائے تو وہ عضوِ خاص کو مینٹین نہیں رکھ سکتا جس سے دونوں پارٹنرز کا نقصان ہے
اس مسئلے کے دو آسان حل
آپ اپنی خوراک پہ خصوصی توجہ دیں روزانہ سلاد میں کچی سبزیاں استعمال کریں جیسا کہ کھیرا ، بند گوبھی ، ٹماٹر اور چقندر وغیرہ ہیں پیاز صرف لنچ میں استعمال کریں کولڈ ڈرنکس اور آئل سے تلی چیزوں سے مکمل پرہیز کریں اگر آپ گوشت کے شوقین ہیں تو چکن ، مٹن ، بیف اور مچھلی وغیرہ کوئلہ پہ بنا کے کھائیں فریش فروٹ جوس ،ڈرائی فروٹ اور دودھ پئیں اور روزانہ بلا ناغہ تیز تیز قدموں سے واک کریں رات کو پیار محبت کرنے سے دو گھنٹے پہلے ڈنر کر لیں کمرے میں مکمل اندھیرے کی بجائے دھیمی روشنی رکھیں اپنی فیمیل پارٹنر کو پہلے خوووب پیار کریں اسکا یہ پوائنٹ نوٹ کریں کہ جسم کے کس حصہ پہ پیار کرنے سے اسے زیادہ جنسی تسکین حاصل ہوتی ہے ہر خواتین میں یہ مختلف ہوتا ہے پہلے اپنے فیمیل پارٹنر کو خوب گرم کریں اسے انٹرکورس کے لیے تیار کریں جب تک عورت کے مخصوص حصہ سے گلینڈز خاص نہ ہوں دخول مت سٹارٹ کریں دراصل یہ دوسرے کو مطئمن کرنے کا نام ہے کہ دونوں پارٹنرز جنسی تسکین حاصل کریں پیار محبت سے پہلے جسم اور ماحول کا صاف ہونا ضروری ہے اور اپنی پسند کے مطابق دھیمی خوشبو والے ائیر فریشر بھی استعمال کریں۔ اپنی زندگی خوووب انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں