مردانہ قوت کے لیے بڑی عمرکے لوگوں اور نوجوان کے لیے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، مروارید 6 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، عقرقرحا10 گرام، زعفران 3 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، ورق چاندی 1 دفتری، برگ پان دیسی 20 عدد
ترکیب تیاری : پہلےشنگرف میں پان کاایک پتہ ڈال کرکھرل کریں خشک ہونے پردوسراپتہ کھرل کریں اسی طرح تمام پتے ختم کرنے کے بعد چھان کرباقی ورق چاندی کے علاوہ تمام اجزاء کاسفوف بناکرشامل کرکے کھرل کریں اوربعدمیں ورق چاندی ملاکرکھرل کریں تھوڑے تھوڑے ڈال کرتمام ورق حل کرنے کے بعد 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ یا کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مدرانہ کمزوری دور ہوجاتی ہے، سرعت انزال کا خاتمہ ہوجاتا ہے، ٹائمنگ کم از کم 15 منٹ تک ہوجاتی ہے، ذکاوت حس کا مکمل علاج ہے، پٹھوںکی کمزوری جسمانی دردیں تھکا وٹ کا مکمل علاج ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba