خواص گل ارمنی، طین ارمنی
Bolus Armenia Rubra
ماہیت : سرخ رنگ کی نرم اور چکنی مٹی ہے یہ مٹی زبان پر چپک جاتی ہے۔اس کا رنگ سرخ و تیز ذائقہ : پھیکا خوشبودار ہوتاہے ۔بہتر وہ ہے جو صاف خالص سبز رنگ کی ہو اور زبان کو چپکے
مقام پیدائش : ایران اور آرمینیاسے لاتے ہیں
مزاج : سرد ایک خشک درجہ دوم
افعال : قابض مجفف ،مغری ،حابس الدم ،مفرح قلب،دافع بخار،محلل اورام ،رادع ،اور دافع تعفن
استعمال : گل ارمنی کو جملہ اعضائے اندرونی کے سیلان خون کو روکنے سل قرحہ ریہ قرحہ معدہ و آمعاء کو زائل کرنے اور دستوں کو بندکرنے کیلئے سفوف بناکر کھلاتے ہیں وبائی بخاروں اور طاعون وغیرہ میں بھی استعمال کراتے ہیں اورام کی ابتداء میں ردع مواد کیلئے ضماد کرتے ہیں ۔تازہ زخموں پرچھڑکنے سے جریان خون کو بند کرتی اور نئے پرانے زخم کو جلد خشک کردیتی ہے
نفع خاص : مفرح و مجفف قروح
مضر : طحال
مصلح : صندل سفید، مصطگی رومی
مقدارخوراک : ایک سے تین گرام
سرعت انزال، رقت منی کا علاج
میل پاور کا آسان اور مؤثر علاج
یہ نسخہ بیک وقت سرعت قلت و رقت اور گرمی کا علاج ہے
نسخہ الشفاء : ثمر ببول 60 گرام، سنگجراح 20 گرام، سمندر سوکھ 30 گرام، ملٹھی 40 گرام، گل ارمنی 10 گرام، گوند کتیرہ 10 گرام، خشخاش سفید 10 گرام، تخم خرفہ 10 گرام، خطمی 10 گرام، نشاستہ 10 گرام، مغز بادام 10 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، مغز خربوزہ 70 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح و شام 5 گرام لبوب کبیر کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal