سنیاسی نسخہ، جوڑوں کا درد، وجع المفاصل کے لیے

سنیاسی نسخہ، جوڑوں کا درد، وجع المفاصل کے لیے

سنیاسی نسخہ، جوڑوں کا درد، وجع المفاصل کے لیے
نسخہ الشفاء : ازراقی 50 گرام، پانی 30 کلو، بھینس کا دودھ 9 کلو، ادرک کا پانی، جوس 250 گرام
ترکیب تیاری : ازراقی کو دو کلو پانی میں دس منٹ تک ہر روز پکائیں پندرہ دن تک روزانہ پانی بدلتے رہیں اسکے بعد ایک دن 3 کلو دودھ میں پکائیں پھر دوسرے دن 3 کلو دودھ ڈال کر پکائیں اور تیسرے دن بھی 3 کلو دودھ ڈال کر پکائیں بعد میں اسکو آب ادرک سے کھرل کریں اور گولیاں کالی مرچ کے دانہ برابربنا کر خشک کر کے رکھ لیں
مقد ارخوراک : ایک گولی صرف رات کو ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کا درد، وجع المفاصل کا مکمل علاج ہے مزید وقت باہ کو بھی فائدہ ہوتا ہے عام جسمانی دردوں کو بھی ختم کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین