Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

لو بلڈ پریشر کا دیسی علاج

01 Apr, 2019 بلڈ پریشر ہائی اور لو بلڈ پریشر کا دیسی علاج

 لو بلڈ پریشر کا دیسی علاج
 بلڈ پریشر کا کم ہو جانا بھی بہت ہی زیادہ خطرناک ہے دل فیل ہوجاتا ہے ایلوپیتھک میں تو ایسی حالت میں فوری مدد کے لئے بے شمار ادویات ہیں اور کچھ نہیں تو ڈیکاڈرون انجکشن سے ہی کام لے لیا جاتا ہے لیکن طب میں آپ کو ایسی حالت کا مستقل علاج بتا دیتا ہوں دیا گیا نسخہ استعمال  کرنے سے مستقل طور پر اس مرض سے چھٹکارا مل جائے گا
نسخہ الشفاء : حرمل 20 گرام، فلفل دراز 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : دو کیپسول صبح دوپہر شام تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد :  جن کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے جسم میں سستی رہتی ہے کام کاج کرنے کی ہمت نہیں رہتی ان سب کو یہ دواء استعمال کروائیں چند روز میں تمام مسائل ختم ہو کر مرض سے چھٹکارا مل جائے گا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70