نسخہ کشتہ رسکپور
صرف حکماء کے لیے
پکے ہوئے تمہ کا 2 کلو پانی نکالکر اس کو بذریعہ بتی مقطر حاصل کریں، 50 گرام، رسکپور کو آدھا کلو پانی میں ڈول جنتر پکائیں اس کے بعد باقی پانی کے چویہ دیں 100 گرام گندھک گائے کے دودھ سے مدبرکرلیں پھر گرم پانی سے دھوئیں پھر اس گندھک کو 20 گرام نوشاندر 20 گرام پھٹکری 20 گرام سیندہ نمک تینوں اشیاء بلکل باریک سفوف ہوں گندھک میں ڈالکر چارچمچ ایسڈ سرکہ انگوری سے کھرل کریں جب خشک ہو تو پانی سے دھوئیں اس طرح بارہ سے پندرہ عمل کریں گندھک سفید ہوگی اور اس گندھک کو پانچ سے سات مرتبہ تازہ پانی سے دھوئیں تاکہ باقی اشیاء کا اثر ختم ہوجائے اب 10 گرام روغن بنولہ سے اس گندھک کو تین گھنٹہ کھرل کریں گولیاں بقدر چنے برابر بنالیں کچھ دیر خشک کریں ہلکہ خشک ہوں تو بذریعہ پتال جنتر تیل نکالیں تیل بلکل شہد کی طرح گاڑھا ہوگا پھر اس تیل کے رسکپور کو چویہ دیں جب عمل مکمل ہو تو تیار سمجھیں پیس کر محفوظ رکھیں
استعمال خوراک نصف چاول سے ایک چاول مکھن میں لپیٹ کر دیں بلڈ کینسر والے کو تین گرام سفوف دھماسہ جوبلکل مثل غبار کی طرح بنا ہو نصف سے ایک چاول دیں
فوائد : کینسر، رسولیاں ہرقسم کے زخم، بواسیر ، بھگندر ، جلد کے تمام امراض ، پرانے سے پرانہ زخم وناسور میں بیحد مفيد ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal