طلاء مجلوق
نسخہ الشفاء : جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، لونگ 10 گرام، دارچینی 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، شنگرف رومی 10 گرام، سم الفار 10 گرام، بچھناگ 10 گرام، ازراقی 10 گرام، عروسک 20 گرام، بادام روغن حالص 50 گرام، روغن بیر بوٹی 50 گرام، روغن لونگ 50 گرام، روغن دارچینی 50 گرام، روغن مچھلی حالص 50گرام، دیسی مرغ کی چربی 50 گرام، روغن زیتون ایکسٹرا ورجن 200 گرام، تلوں کا تیل 250گرام، تیل تارپین حالص 30 گرام، دودھ بھینس 2 کلو
ترکیب تیاری : جائفل، جلوتری، لونگ، دارچینی، عقر قرحا کو موٹا موٹا سا کوٹ لیں سم الفار اور شنگرف کو کھرل کر کے دودھ میں ڈالیں اور ازراقی اور بچھناک کو پوٹلی میں باندھ کر دودھ میں ڈال کر چار سے پانچ اُبالیں دے کر نیچے اتار لیں پوٹلی کو باھر نکال کر دودھ کو ضامن لگا کر معروف طریقہ سے گھی نکالیں میٹھا تیل میں جائفل، جلوتری، لونگ دارچینی عقرقرحا کو ڈال کر جلالیں اور کپڑے سے پن لیں کھرل میں بیر بوٹی کی اچھی طرح رگڑائی کرکے تمام تیل روغنیات مکس کرکے پھر اچھی طرح رگڑائی کر لیں اور ایک ہلکا سا اُبالا دے کر ٹھنڈا کر کے کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضو کی کیپ چھوڑ کرچار سے پانچ قطرے لگا کر اچھی طرح جذب کریں اور صبح اُٹھ کر تازہ پانی کیساتھ دھو لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مشت زنی، ہاتھ رسی، مجلوقین کے لیے بہترین مالش ہے،عضو حاص کی مردہ رگوں بجلی کی تیزی قوت پیدا کرتا ہے، عضو خاص کو موٹا کرتا ہے، عضو کے ٹیڑھا پن اور باریک پن کو ختم کرتا ہے،عضو خاص کو لوہے کی طرح سخت اور مظبوط کرتا ہے یہ فضول باتیں نہیں واقعی ہی سو فیصد کام کرتا ہے مجرب ترین نسخہ ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal