معجون شباب خواتین کے لیے

معجون شباب خواتین کے لیے

معجون شباب خواتین کے لیےخواتین ہمیشہ جوان رہیں
نسخہ الشفاء : کنجد سیاہ، کالے تل 50 گرام، گندھک آملہ سار100 گرام، شہد خالص 450 گرام
ترکیب تیاری : پہلے گندھک کو دودھ میں اکیس مرتبہ بُجھائیں گندھک مدبر ہوجائے گی بعدازاں دونوں ادویہ کو باریک پیس کر شہد میں ملاکر معجون بنالیں
مقدارخوراک : روزانہ ایک گرام ایک گلاس نیم گرم دودھ سے ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : احتباس طمث ہاتھ پاوں پر ورم آنا، قبض، دائمی نزلہ،، درد کمر منہ کا ذائقہ تلخ ہونے وغیرہ کے لیے بہت مفید ہے ایک راز کی بات ہے عورت اگر اس معجون کو باقاعدگی سے استعمال کرے تو عورت اتنی طاقتورہوجاتی ہے مرد کا اس پر قابض ہونا مشکل ہوجاتا ہےعورتوں کے لیے زبردست نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین