دل کے بند وال کھولنے کا دیسی علاج
مجرب نسخہ ہے یقین مانیں وہ حضرات جن کے دل کے تین وال تک بند ہوں وہ یہ نسخہ آزمائیں اور دل کے بائی پاس سے جان چھڑوائیں یہ نسخہ آپکے لاکھوں روپے بچائے گا
خون کی نالیوں میں گندگی یا چکنائی آجائے تو کافی پیچیدگیاں پیدا ہوجاتی ہیں، اس نسخے کے استعمال سے آپ دل کی سرجری سے بچ سکتے ہیں
نسخہ الشفاء : لہسن کی چھلی ہوئی توڑیاں 30عدد، درمیانے سائز کے لیموں چھلکوں سمیت 5عدد، تازہ پانی ایک لیٹر
ترکیب تیاری اور طریقہ استعمال : لیموں کو رات کو نمک والے پانی میں بھگودیں اور اگلی صبح انہیں خشک کرکے ان کے ٹکڑے کریں لہسن اورلیموں کو اچھی طرح بلینڈ کرکے اس میں پانی ملائیں اور اسے صرف ایک بار ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں اب اس محلول کو کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں اب تین ہفتے تک ہر روز صبح نہار منہ 50 گرام اس مشروب کا پیئں آٹھ دنوں کا وقفہ دیں اور ایک بار پھر تین ہفتے تک یہ استعمال کریں
فوائد : دل کے بند وال اور جسم کی شریانیں کھولنے کا دیسی علاج
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal