جوانی، شباب، طاقت، واپس مجرب سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : دال مسور 500 گرام، سفید موصلی انڈیا 250 گرام، کُشتہ سونا 5 گرام، دیسی گھی 300 گرام
ترکیب تیاری : دال مسور کو دو گنا پانی میں بھگو کر رکھ دیں 12 گھنٹے بعد اسکو نکال کر چھلکا الگ کر لیں اور گرائنڈر کرکے سفوف بنا لیں اور موصلی کا سفوف بنا کر اس میں شامل کرکے دیسی گھی میں چرب کر لیں بعد میں کُشتہ سونا شامل کر دیں پھر اس میں 200 گرام چینی کا پاؤڈر بنا کر خوب اچھی طرح مکس کر دیں یہ حلوہ بن جائے گا اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں حلوہ جوانی تیار ہے
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جسم میں ایک جونی اور طاقت کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہو گا، قوت باہ عروج پر ہوگی، تمام جسمانی کمزوریاں دور طبیعت ایسے جیسے کبھی کوئی کمزوری نہ تھی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal