طلاء عضو خاص بچپن کی غلط کاریوں کو دور کرے
نسخہ الشفاء : روغن دار چینی 10 گرام، روغن بادام 10 گرام، روغن زیتون 10 گرام، روغن سانڈہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام روغنیات کو کسی شیشی میں ڈال کر خوب چھی طرح حل کر دیں اور سنبھال کر رکھیں
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت نفس کی کیپ اور نیچے پیشاب کی نالی والا حصہ چھوڑ کرپانچ سے سات قطرے ٹپکا کر انگلی سے مالش کریں تقریباً ایک منٹ تک اور دوران مالش اگر انزال ہونے کا خطرہ ہو تو جب انزال ہونے لگے تو مالش بند کردیں اسی طرح روزانہ استعمال کریں ایک ماہ مسلسل
نوٹ : اگر اس طلاء سے نفس پر دانے نکل آئیں تو پھر مالش بند کرکے دیسی گھی لگائیں جب دانے ختم ہوجائیں تو دوبارہ سے طلاء کا استعمال شروع کردیں
فوائد : نفس عضو خاض کی سختی پیدا ہوتی ہے، عضو خاص کا پتلا پن دور ہوجاتا ہے، موٹائی پیدا ہوتی ہے، بچپن کی غلط کار یوں کی وجہ سے عضو خاص کی پیدا شدہ خرابیوں کو ختم کر کے نفس میں طاقت اور سختی پیدا کرکے جوانوں جیسا بنا دیتا ہے طلاء آئل نفس کی مالش کے لیے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal