پاگل پن، باؤلا پن، کیلئے سنیاسی نسخہ
پاگل کتے کے کاٹنے سے انسان بھی پاگل ہوکر مر جاتا ہے اور اس کا علاج فوری ویکسین انگریز نے ایجاد کی ہے لیکن اگر بروقت ویکسین نہ لگائی جائے تو انسان باولہ یعنی ہلکا ہوکر مرجاتا ہے باؤلے کتے کا زہر انسانی دماغ پر اثر انداز ہوتا ہے اور مریض ہوش کھودیتا ہے منہ سے جھاگ جاتی ہے اور جو قریب آئے اسے کاٹتا ہے اور آنکھیں خونی سرخ ہوجاتی ہیں آج جو نسخہ میں پیش کررہا ہوں وہ وہاں کام کرے گا جہاں انگریز کی ویکسین بھی کام نہیں کرتی جب انسان باؤلہ ہوجائے اور آخری سٹیج پر ہو یعنی جب پاگل ہوچکا ہو اس وقت یہ نسخہ دیں گے تو زہر کا اثر زائل ہوجائے گا مریض مکمل صحت یاب ہوجائے گا دوسرا فائدہ اگر سانپ کاٹ لے تو یہی نسخہ دینے سے سانپ کا زہر ختم ہوجائے گا یہ نسخہ باؤلے کتے کے کاٹے اور سانپ کے کاٹے زہر کا تریاق ہے
نسخہ الشفاء : سنکھ 1 کلو، مور زندہ 1 عدد
ترکیب تیاری : مور کو ذبع کرکے اس کے پنکھ اتار کر علیحدہ کردیں اور اس کا پیٹ چاک کرکے ایک کلو سنکھ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے پیٹ میں بھر دیں اور پیٹ کو دھاگے سے سی دیں اب اس کو ایک گھڑے میں ڈال کر اچھی طرح گل حکمت کردیں اور اسی 40 کلو اوپلوں کی آگ دیں آگ ٹھنڈی ہونے پر نکال کر پیس کر محفوظ کرلیں تیار ہے
مقدارخوراک : ایک گرام کسی بھی طریقے سے مریض کے منہ میں صبح و شام ڈالتے جائیں ایسے مریض کو باندھ کر رکھا ہوتا ہے احتیاط سے کھلادیں مریض آہستہ آہستہ ٹھیک ہوتا جائے گا اکیس دن میں مکمل زہر خارج ہوجائے گا، سانپ کاٹے والے مریض کو پہلے دن صبح دوپہر شام اور پھر صبح و شام پانی سے دیتے رہیں یہ ایک سنیاسی مجرب ترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal