Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

پرانے بند حیض کو فوری جاری کرنے کیلئے نسخہ

05 Nov, 2018 حکماء کےلئے نسخہ جات

پرانے بند حیض کو فوری جاری کرنے کیلئے نسخہ
اس نسخہ کا صرف یہی کمال نہیں کہ صرف بند حیض کو کھولتا ہے بلکہ جس عورت کو اولاد نہ ہوتہ ہو وہ بھی یہی دواء کا استعمال کرے ﺍﻟﻠﮧ کے فضل سے اولاد ہوجاتی ہے نہائیت مجرب ترین نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، سہاگہ کھل کیا ہوا 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گو لیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں حیض جاری ہونے تک تین سے پانچ دن میں پرانے سے پرانا بند شدہ حیض کُھل جائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں 
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70