Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

جریان کا بہترین علاج

19 Aug, 2018 جریان، احتلام کےلئے جڑی بوٹیوں کیساتھ دیسی علاج

جریان  کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : تخم خرفہ 20 گرام، سوکھا دھنیا 20 گرام، چھلکا اسپغول 20 گرام
ترکیب تیاری : پہلی دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر ثابت ہی چھلکا اسپغول ملا لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو چھوٹے چائے والے چمچ صبح نہار منہ تازہ پانی کیساتھ دس دن استعمال کریں
فوائد : جریان کیلئے  مجرب آزمودہ نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70