سفوف مغلظ منی، اورمادہ منویہ کے جراثیم پیدا کرے مولد کرم منی
الشفاء : کثرت احتلام جریان اور بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے خصیتین لٹک جاتے ہیں اور ان میں منی پیدا کرنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور خصیتین درست کام نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے منی ناقص اور رقیق ہو جاتی ہے اور اس میں جراثیم کی کمی واقع ہو جاتی ہے اور منی اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتی اور ایسے مرد اپنی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کیلئے بیوی کو کوستے ہیں اور بے اولادی کا طعنہ دیتے ہیں حالانکہ یہ ساری کمزوری مرد کی ہوتی ہے اسی غرض سے اس کمزوری کو دور کرنے کیلئے آج ایک نسخہ حاضر خدمت ہے بنائیں اور اللہ رب العزت کے بھروسے پر اسباب اختیار کرتے ہوئے آزمائیں اور اولاد کی نعمت سے اجڑی گود کو ہرا بھرا کریں
نسخہ الشفاء : اندرجوشیریں 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، تخم خشخاش 10 گرام، طباشیر 10 گرام، گوندببول 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، کلونجی 10 گرام، سپستان 10 گرام، تخم اوٹنگن 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، گوندڈھاک 10 گرام، اسگند ناگوری 10 گرام، کشتہ قلعی سادہ 20 گرام، چینی 120 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ سے چالیس دن استعمال کریں
فوائد : مغلظ منی، مولدمنی، مولدکرم منی، ممسک اور مقوی باہ لاجواب اور انتہائی بہترین نسخہ ہے بےاولادی کے مریضوں میں لاجواب ہے یہ نسخہ ہم سے بنا ہوا مل سکتتا ہے
مکمل کورس قیمت 5000
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal