Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

آنکھوں کی خارش اور موتیا کا مکمل علاج

10 Jul, 2018 آنکھوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

آنکھوں کی خارش اور موتیے کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : سرمہ سیاہ 100 گرام، نیم کی کونپلوں کا رس 250 گرام، افیون 20 گرام، سفیدہ جست 20 گرام، زعفران 5 گرام۔
ترکیب تیاری : سرمہ سیاہ کو نیم کی کونپلوں کے رس اور بادیان سبز کے رس میں الگ الگ کھرل کریں پھر باقی تمام اجزاء ڈال کر کھرل کریں بس تیارہے۔
طریقہ استعمال : سلائی کے ساتھ صبح و شام آنکھوں میں لگائیں۔
فوائد : آنکھوں کی خارش، موتیا، ککرے وغیرہ کیلئے بہترین علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70