Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

یرقان ایک ہفتہ میں ختم گارنٹی کے ساتھ

20 Jan, 2018 جگر کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

یرقان ایک ہفتہ میں ختم گارنٹی کے ساتھ
نسخہ الشفاء : کافور 10 گرام، پھٹکڑی سفید کچی 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو باریک پیس کر شیشی میں ڈال کر چالیس یوم غلہ جو میں رکھیں پھر نکال لیں بس تیار ہے
مقدارخوراک : ایک سے تین رتی ایک چمچ مکھن میں رکھ کر کھائیں ساتھ دودھ پی لیں سات سے دس دن کھائیں
فوائد : یرقان نیا ہو یاں پرانا کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal