نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، کا مکمل علاج نامرد کو مرد، بنانے والا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، کا مکمل علاج نامرد کو مرد، بنانے والا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری ختم، نئی جوانی بحال
مردانہ کمزوری جب حد سے بڑھ جائے کسی بھی نسخے کے علاج مکمن نہ ہورہا ہو تو ایسے میں مرد پریشان اور مستقل طور پر چڑچڑے پن کا شکار ہوجاتا ہے۔ لیکن انسان کو کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہئے مایوسی کفر کے زمرے میں آتی ہے۔ حکمت میں کوئی بیماری ایسی نہیں جس کا علاج ناممکن ہو۔ آپ کو صرف اور صرف صحیح معالج کے ملنے کا انتظار ہوتاہے
مردانہ کمزوری اور پیاز
پیاز ایک ایسی سبزی ہے جس میں بہت سی بیماریوں کی شفا ہے۔ نبی کریم کا ارشاد پاک ہے۔  جب تم کسی دوسرے شہر جاؤ تو سب سے پہلے تم اس شہر کی پیاز کھالو اس سے تم اس شہر کی بیماریوں سے محفوظ رہو گے اس کے علاوہ مردانہ کمزوری میں پیاز بہت اہمیت کا حامل ہے  اگر آپ کو پیاز کا صحیح استعمال کرنا آگیا تو آپ کبھی بھی بیمار ہی نہیں ہوں گے  پیاز میں ہر پریشانی کا حل اور ہر بیماری کا علاج پوشیدہ ہے۔ مردانہ کمزوری میں سفید پیاز کی اپنی ایک خاصیت پائی جاتی ہے۔ جو مردانہ کمزوری کے علاج کے لئے بہت فائدہ دیتا ہے۔
آج ہم آپ کو مردانہ کمزوری کے پائیدار علاج کیلئے سفید پیاز کے استعمال کا ایک خاص دیسی نسخہ بتائیں گے۔ اگر آپ یہ نسخہ استعمال کرلیں تو اس سے آپ کے اندر کی جوانی دوبارہ بحال ہوجائے گی۔ آئیں آپ کو ایک ایسا نسخہ بتاتے ہیں جو نامرد کو بھی مرد بنادے اور کھوئی ہوئی جوانی کو بحال کردے ۔
نسخہ الشفاء :  سفید پیاز لے کر اس کا جوسر میں جوس بنا کر پُن چھان کر اوراس کو ایک ہانڈی میں ڈال کر اوپر ڈھکنا دے کر بند کر اچھی طرح سے بند کرکے کے زمین میں گڑھا کھود کر ہانڈی کو رکھ دیں چالیس دن کے بعد نکالیں تو سفید سفوف چونے کے رنگ کا پاؤڈر سفید بنا ہواملے گا ۔
طریقہ استعمال : ایک درمیانے سائز کے پان کے پتے میں 250 ملی گرام، رکھ کر استعمال کھائیں دس منٹ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ استعمال کریں ایک گلاس ۔ جسم میں جوانی کی نئی لہر آ جائے گی اور انشاءاللہ کمزوری ختم ہو گی اور مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ ہو گا یہ نسخہ ایک ماہ استعمال کریں
نوٹ : یہ نسخہ آپ کو تیار بھی مل سکتا ہے ۔ آپ کو اس کے لئے ہمیں آڈر دینے کے بعد چالیس دن تک انتظار کرنا ہوگا۔ ہر مرتبہ نیا نسخہ بنایا جاتا ہے ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70