Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

جگر کے امراض کیلئے لاجواب نسخہ

10 Aug, 2016 تلی کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

جگر کے امراض کیلئے لاجواب نسخہ
نسخہ الشفاء : صبر سقوطری 10 گرام، سہاگہ 10 گرام، بزرالبنج سفید 10 گرام، جوکھار نیم بریاں 10 گرام، مصطگی رومی محلول 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر عرق گلاب کی مدد سے  دانہ مونگ کے برابر گو لیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک سے چار گولیاں کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ورم جگر، گرمی جگر، اوجاع مفاصل، ورم طحال کیلئے بہترن علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal