نسخہ الشفاء : قوت باہ، اور امساک، میں اضافہ کریں

نسخہ الشفاء : قوت باہ، اور امساک، میں اضافہ کریں

نسخہ الشفاء : سفید پیاز کا پانی 200 گرام اور شہد 200 گرام
ترکیب تیاری  : دونوں ادویہ کو نرم آنچ پر پکائیں تا کہ تمام پانی خشک ہو کر صرف شہد باقی رہ جائے اسے کسی برتن میں رکھ دیں ایک سے دو چمچ بڑے کھانے والے صبح  اور رات کو سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں پھر قوت باہ کی بہار دیکھیں کہ کیا کرشمے ظاہر ہوتے ہیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

timing barhany ka desi nuskha, امساک, اور, ٹائمنگ بڑھانا, ٹائمنگ بڑھانے کا طریقہ, ٹائمنگ کپسول, ٹائمنگ گولیاں, ٹائمنگ میں اضافہ, قوت باہ, قوت باہ بڑھانے کے طریقے, قوت باہ کا علاج, قوت باہ کا مطلب, قوت باہ کا نسخہ, قوت باہ کی دوا, قوت باہ کیا ہے, قوت باہ کے لیے, قوت باہ کے نسخے, قوت باہ میں اضافہ, مردانہ طاقت کا خزانہ, میں اضافہ 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین