Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : حاملہ عورت میں دودھ کی کمی، کا علاج

06 May, 2018 دیسی طریقہ علاج

جس عورت کے پستان میں دودھ کم ہو اس  کیلئے سونف اچھی چیز ہے اس کے خاص طریقوں کے استعمال سے چند آیام میں دودھ کی کمی پوری ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء : سونف 200 گرام ، چینی 200 گرام، دونوں کو خوب باریک کر کے سفوف بنا لیں اور ہر روز صبح و شام ایک بڑا چمچ کھانے والا نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں انشاءاللہ حاملہ عورت کی دودھ کی کمی دور ہو جائے گی، یہ نسخہ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal