نسخہ الشفاء : بادی بواسیر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بادی بواسیر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا پاؤڈر50 گرام، رسونت صاف 12 گرام، گڑ 12 گرام، ان تمام ادویہ کو کڑاہی میں ڈال کر ایک کپ پانی ڈالیں اور نیچے ہلکی آنچ دیتے رہیں جب شربت کی طرح گاڑھا قوام ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں  ایک چمچ چائے والا صبح  کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
انشاءاللہ پندرہ دن کے استعمال سے بادی بواسیر کو مکمل فائدہ ہو گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین